پٹرول14.92 ،ڈیزل15 روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) عوام کو ایک اور تحفہ، پٹرول 14.92 ،ڈیزل15 روپے لٹر مہنگا،حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا-

پٹرول414.78، ڈیزل کی نئی قیمت414.58 روپے لٹرمقرر کردی گئی۔ نئے نرخوں کا اطلاق ہوگیا۔