اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد انتظامیہ نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حکم کےخلاف نظر ثانی اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائرکردی۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے استدعا کی درخواست پر جلد سماعت ،نظر ثانی کرکے 18 اگست کاحکم واپس لیاجائے۔
درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل کرنے ،میڈیکل پینل کے ذریعے طبی معائنے و علاج کے احکامات بھی چیلنج کیے گئے ۔
عمران کی ہسپتال منتقلی حکم کےخلاف نظر ثانی اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر



















