پشاور:(بیورورپورٹ)بجٹ پر مشاورت،وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدلیہ سے رجوع کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعلیٰ نے موقف اپنایابجٹ حساس معاملہ ، آئینی، قانونی و انسانی بنیادوں پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے،بجٹ تیار کرلیا ،منظوری عمران خان نے دینی ،ملاقات ضروری ہے۔
بجٹ پر مشاورت،سہیل آفریدی کاعمران خان سے ملاقات کیلئے عدلیہ سے رجوع


















