چین نے 5آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیاں مسترد کردیں

بیجنگ:(مشرق نیوز)چین نے 5آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیاں مسترد کردیں۔

وزارت تجارت نے کہا امریکی پابندیاں بین الاقوامی قوانین اور تعلقات کی خلاف ورزی ہیں،بیجنگ فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرسکتا۔