اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے قسط کی منظوری حکومتی اقدامات پر آئی ایم ایف کے اعتماد کی علامت ،بھارتی مخالفت کو پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے ہزیمت سے دوچار کیا۔
اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہاحکومت اصلاحاتی پروگرام اور عوام کو ریلیف جاری رکھے گی۔
قسط کی منظوری حکومتی اقدامات پر اعتماد کی علامت ہے،اسحاق ڈار



















