بشریٰ ، عمران کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے: رانا ثنا

اسلام آباد: ( ) سینیٹر رانا ثناء نے کہا ہے بشریٰ اور عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے۔

سینٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور صحت پر بات ہوئی، قانون میں اجازت نہیں ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کریں، کامیاب ہو جائے تو انقلاب ناکام ہوئے تو غداری کہلاتا ہے۔