آکلینڈ (مشرق نیوز)کیوی ٹیم کو دھچکا،وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر کندھے کی انجری کے باعث ایک ماہ کےلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے ۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق آئی پی ایل 2026 میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے سینٹنر کے بائیں کندھے کے سکین میں گریڈ تھری اے سی ایل انجری کی تصدیق ہوئی۔
لبنان میں جنگ بندی ممکن نہیں، اسرائیل نے معاہدے پر عمل نہیں کیا:حزب اللہ
ون کانسٹیٹیوشن پر موقف آج بھی وہی جو پہلے دن تھا: محسن نقوی
مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے: اے ڈی بی
اسلامی نظریاتی کونسل کسی فرد کیخلاف فوجداری مقدمے میں رائے دینے کی مجاز نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی، انڈونیشین عملے کو ہنگامی امداد فراہم
بجٹ کی تیاری، وفاقی محکموں کو غیر استعمال شدہ فنڈز 10مئی تک جمع کرانے کا حکم
وزیراعظم نے کابینہ اراکین سے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی
قانون کی عملداری بھی بہرصورت یقینی بنائی جائیگی : چیف ٹریفک آفیسر لاہور
سوشل میڈیا آج کی دنیا کا سب سے طاقتور ذریعہ ابلاغ بن چکا ، پیپلز انفارمیشن بیورو کی آئی ٹی ورکشاپ سے مقررین کا خطاب
انڈوں کا استعمال دماغی صحت کیلئے مفید، الزائمر کا خطرہ کم کرتا ہے



















