ڈھاکہ :(مشرق نیوز)پاکستان ،بنگلہ دیش نے منشیات کی روک تھام کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردئیے۔
وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلہ دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکہ میں اہم ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق،منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیا کی روک تھام میں تعاون کےلئے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل ،سمگلنگ روکنے کےلئے بھرپور تعاون کریں گے،محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے،ملاقات میں پاک بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم میں ایران جنگ معاملے میں اختلافات
امیر قطر کے آئندہ دورہ پاکستان کے منتظر ہیں: وزیراعظم شہبازشریف
ہمارے آئل ٹینکر نشانہ بنے پر امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں ہونگے: پاسداران انقلاب
امریکہ، ایران 14 نکاتی خفیہ معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر
معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ، ملک بھر میں جشن ، شاندار آتش بازی
بھارت سن لے ہر پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے: فیلڈ مارشل
سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے ہونے کا امکان
آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایٹم بم جیسی طاقت ،پیچھے نہیں ہٹیں گے،ایران
معرکہ حق میں عظیم فتح کو ایک سال مکمل ہونے پرکراچی سے خیبر تک جشن، ملک بھر میں ریلیاں
معرکہ حق کے بعد نیا پاکستان دنیا کے سامنے آیا، طارق فضل چودھری



















