آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک:(بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔

اپنے بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا بحری راستے کی بندش تشویشناک ، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں ،ثالثی کرنے والے پاکستانی نمائندوں سے ملاقات ہوگی، عمان اور ایران بھی جائیں گے۔