تہران :(مشرق نیوز)میئر تہران علی رضا زکانی نے کہا ہے28 فروری کو حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے،میزائل نے بالکل اس منزل کو نشانہ بنایا جہاں مجتبیٰ خامنہ ای مقیم تھے۔
علی رضا زکانی نے کہامجتبیٰ خامنہ ای کی اہلیہ زہرا حداد کا معمول تھا مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 7بجے کام کےلئے روانہ ہو جاتیں، حملے کے روز زہرا حداد طبیعت ناساز ہونے کے باعث گھر پر ہی موجود رہیں۔
28 فروری کو حملے کا اصل ہدف مجتبیٰ خامنہ ای تھے، میئر تہران


















