پاک بحریہ کے 4 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی:(بیورورپورٹ)پاک بحریہ کے 4 کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی۔

ترقی پانے والوں میں تصور اقبال، عمیر، شاہد واصف ،راو احمد عمران انور شامل ہیں،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چاروںاپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ وسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔