کوئٹہ: (بیورورپورٹ)ناگزیر وجوہات پر کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہ ہوسکی،ریلوے حکام نے کہا ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ،کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔
ناگزیر وجوہات پر کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل



















