لاہور:( کامرس رپورٹر)پی آئی اے نے عمان سے اسلام آباد، لاہور اور ملتان کےلئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
پروازوں کی بحالی 13مئی سے موثر ،اقدام سے عمان میں مقیم پاکستانی برادری کو سفری سہولت میسراور پاکستان و عمان کے درمیان فضائی رابطوں کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔
پی آئی اے کی عمان سے پاکستان کیلئے پروازیں دوبارہ بحال



















