ابوظہبی: (مشرق نیوز )امارات نے ایران کے 2بیلسٹک میزائل اور 2ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں امارتی وزارت دفاع نے کہا دفاعی نظام نے ایران سے داغے گئے2بیلسٹک میزائل اور 3ڈرونز تباہ کر دئیے،ایران کے حملے میں 3افراد زخمی ہوئے ۔
امارات نے ایران کے 2بیلسٹک میزائل،3ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا



















