واشنگٹن :(بیورورپورٹ) امریکہ نے ایران کو ہتھیاروں کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئیں۔
ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد، کمپنیوں پر امریکی پابندیاں



















