لاہور:(شوبز رپورٹر) ہمنوا نے پہلے سیزن کے تیسرے گانے ”قطغانی” کی ریلیز کا اعلان کر دیا ،دنیا بھر کے فنکاروں کے اشتراک سے تخلیق کیا گیامنفرد اور دلکش میوزیکل پراجیکٹ ہے۔
”قطغانی“ قدیم خطہ قطغن کی روح سے متاثر پرجوش اور توانائی سے بھرپور کمپوزیشن ہے، ہنزہ کے علاقے گوجال میں واقع پاسو کونز کے دلکش مقام پر ریکارڈ کیا گیا۔
ہمنوا نے پہلے سیزن کے تیسرے گانے ”قطغانی” کی ریلیز کا اعلان کردیا


















