پاکستان نے مئی کیلئے ایل این جی سپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے

کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان نے مئی کیلئے ایل این جی سپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 2 ایل این جی کارگوز کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز مانگ لیں، عالمی کمپنیاں 7مئی تک بڈز جمع کراسکیں گی،بڈز 7مئی کو ہی کھول دی جائیں گی۔