کراچی:(بیورورپورٹ)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا۔
ممتاز عالم دین نے کہارواں سال صدقہ فطر کی کم از کم مقدار 300روپے فی کس گندم نصاب کے مطابق ہے، اہل ثروت افراد کو چاہیے اپنی مالی حیثیت کے مطابق جو، کھجور یا کشمش کے نصاب سے فطرہ اور فدیہ ادا کریں تاکہ مستحقین کی زیادہ بہتر طریقے سے مدد ہو سکے۔
رواں سال صدقہ فطر کی کم از کم مقدار 300روپے فی کس مقرر



















