سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر مقرر


مظفر آباد: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی کو خیر باد کہنے والے سردار تنویر الیاس کو استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

نثار عنصر ابدالی جنرل سیکرٹری ہوں گے،دونوں کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔