اسلام آباد:(بیورورپورٹ) صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کرغیزستان کے ہم منصب اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں ،بشکیک میں یادگار شہدا پر حاضری دیں گے۔
صدر زرداری آئندہ ہفتے کرغیزستان کا سرکاری دورہ کریں گے


















