کراچی:(بیورورپورٹ)عدالت نے منشیات سمگلر انمول عرف پنکی کو مختلف مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی اجازت دےدی ۔
حکم کے مطابق سکیورٹی وجوہات کی بنا پر چالان پیش ہونے تک ملزمہ کی فزیکل کسٹڈی میں پیشی ضروری نہیں ،جب بھی عدالت طلب کرے، ملزمہ کو پیش کیا جائے۔
انمول پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کرنے کی اجازت


















