دیامر:(مشرق نیوز)ضلع دیامر کے حلقہ جی بی اے 18 تانگیر میں ن لیگ کی انتخابی ریلی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مبینہ طورپر بندوق ہاتھ سے پھسل جانے پر لوگوں کو گولیاں لگیں،ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان فیصل احسن پیرزادہ نے کہاڈی آئی جی اور ایس پی کو افسوسناک واقعہ کی انکوائری،الیکشن مہم کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی۔
دیامر، ن لیگ کی ریلی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی


















