پٹرول پرلیوی میں اضافہ،مٹی کا تیل8.70روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرول پر لیوی میں24.74روپے لٹر اضافہ،مٹی کا تیل 8.70روپے لٹر مہنگا کردیا گیا۔

اضافے کے بعد پٹرول پر لیوی بڑھ کر116.08روپے تک جاپہنچی،دوسری جانب حکومت نے ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں24.24روپے لٹر کمی کردی۔