پٹرول کی قیمت میں 4 روپے لٹر کمی

اسلام آباد: :( ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔


پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے لٹر کمی ، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ۔

پٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر جبکہ ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی لٹر برقرار ہے۔