خرم آغا تبدیل، احمد رضا سرور وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)خرم آغا تبدیل، احمد رضا سرور وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات، وفاقی حکومت نے منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق تبدیلی وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا حصہ ،احمد رضا سرور کو انتظامی امور کا وسیع تجربہ حاصل ،تعیناتی سے وزارت داخلہ کے انتظامی معاملات میں مزید بہتری کی توقع ہے۔