اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کے دورہ روس کیلئے تیاریوں کا آغاز،شہباز شریف دسمبر میں بڑے تجارتی وفد کے ہمراہ ماسکو جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دورہ روس کی تیاریوں پر اہم اجلاس ہوا ،مختلف امور کا جائزہ لیا گیا،بڑا تجارتی وفد بھی ماسکو جائے گا ،شہباز شریف پاک ،روس مشترکہ بزنس فورم سے خطاب ،صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ روس کیلئے تیاریوں کا آغاز


















