اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسحاق ڈار نے کہا ترقی پذیر ممالک ،عالمی سپلائی چینز کیلئے جہازوں کی محفوظ و تیز رفتار آمدورفت ضروری ہے، علاقے میں امن و استحکام کیلئے مذاکرات ،سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے پاکستان ،ایران کے درمیان قریبی تعاون جاری رکھنے ،نیویارک میں ملاقات پر اتفاق کیا،اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوگی۔
پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کوخیبرپختونخوا میں آباد کیا،امن قائم کرینگے،رانا تنویر
کے پی میں معدنیات لائسنسز کی شفاف تحقیقات ہوں گی،وفاقی حکومت
دانش سکول امیر ،غریب کے درمیان فرق ختم کرینگے،اپنا محاسبہ کرنا ہوگا،وزیراعظم
شرائط پوری ہوتے ہی آبنائے ہرمز کھول دینگے،فیصلہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے،عراقچی
فرانس میں مہنگائی کیخلاف پرتشدد احتجاج،جھڑپیں،تاریخی ٹاﺅن ہال نذر آتش
وزارت مواصلات میں 222 ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں
پاک فوج ، محکمہ صحت آزاد کشمیر کا ایل او سی پر فری میڈیکل کیمپ
پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو مشن پر روانہ ہوگا،احسن اقبال
قوم کے بچوں کا مستقبل کنٹینر، لانگ مارچ ،دھرنے نہیں ،عظمیٰ بخاری
پاکستان مخالف سرگرمیاں ،بھارت ،کالعدم ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب



















