لاہور: (اپنے رپورٹر سے) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کےلئے ن لیگ نے 37حلقوں میں امیدوار نامزد کردئیے۔
قائد ن لیگ کی منظوری کے بعد پارٹی نے مختلف حلقوں میں سابق وزرا ، سیاسی شخصیات اور اہم رہنماﺅں کو ٹکٹ جاری کیے،پارٹی قیادت کے مطابق امیدواروں کا انتخاب حلقہ وار سیاسی صورتحال ، تنظیمی مشاورت کے بعد کیا گیا ۔
ن لیگ نے آزاد کشمیر انتخابات کےلئے 37حلقوں میں امیدوار نامزد کر دیئے


















