بلغراد: (مشرق نیوز) پاکستانی موقف پر ایک اور مہرثبت،سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 نظام تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔
صدر الیگزینڈر ووچیچ نے کہا معرکہ حق کے دوران بھارتی ایس 400 دفاعی نظام کاریڈار کامیابی سے نشانہ بنا،چینی سیٹلائٹس کے ذریعے دیکھا جاسکتا تھا ایس 400 ریڈار نظام کو کہاں نشانہ بنایا گیا،بھارتی تردید کے باوجود دستیاب رپورٹس ایس 400 ریڈار سسٹم کے متاثر ہونے کی نشاندہی کرتی ہیں۔
ایک او ر گواہی،سربیا نے بھارتی ایس 400 نظام تباہ ہونے کی تصدیق کردی


















