تہران:(مشرق نیوز)ایران کے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کے سرکاری طور پر جنازے کیلئے منصوبہ بندی شروع کردی گئی۔
تاریخ کا اعلان جلد کیا جائےگا،ابھی حتمی تاریخ طے نہیں ہوئی،خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ،خامنہ ای کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔
خامنہ ای شہید کے سرکاری طور پر جنازے کیلئے منصوبہ بندی


















