اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا، دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے، مذاکرات کے حوالے سے کوئی منفی بات سامنے نہیں آئی، صرف مثبت باتیں ہی سامنے آ رہی ہیں،کیا آئندہ خطے کے فیصلے پاکستان کرے گا ؟ سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے کہا فیصلے اللہ تعالی کی ذات کرتی ہے،بھارت والے تڑپ رہے ہیں، سوال کے جواب میں وزیر دفاغ نے کہا سڑ گئے نے اتوں ماتم کر رہے نیں۔
بھارت والے سڑ گئے نے اتوں ماتم کر رہے نیں:خواجہ آصف



















