راولپنڈی :(بیورورپروٹ)عمران ،بشریٰ کی ملاقات کرادی گئی۔
ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونے والی والی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، بشریٰ نے بانی پی ٹی آئی کی خیر یت پوچھی،عمران خان نے اپنی صحت،آنکھ کے علاج سے آگا ہ کیا۔
بشریٰ کے خاندان کے افراد کو بھی ملاقات کی اجازت دی گئی،بھابھی ،بیٹی اڈیالہ جیل پہنچیں اور کانفرنس روم میں تقریباً 40 منٹ تک ملاقات کی۔
عمران ،بشریٰ کی ملاقات کرادی گئی،اہلیہ نے خیر یت پوچھی



















