لاہور(ہیلتھ رپورٹر) پی کے ایل آئی میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری کی گئی ۔
ڈاکٹر فیصل سعود ڈار نے کہا ادارے نے اب تک 500 سے زائد روبوٹک سرجریاں کیں،روبوٹک سرجری سے بڑے آپریشن چھوٹی کٹس کے ذریعے ممکن ہوگئے،جگر کے کینسرکی پیچیدہ سرجری بھی پی کے ایل آئی میں روبوٹ سے کی گئی،پی کے ایل آئی جدید اعضا کی پیوندکاری اور کینسر سرجری کا بڑا مرکز بن رہا ہے۔
پی کے ایل آئی میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری



















