اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کرگئے۔
مرحوم کی عمر 71برس،جگر کے کینسر میں مبتلا اور اسلام آباد میں زیر علاج تھے،سلطان محمود چودھری 1996 سے 2001 تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم بھی رہے،اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے،نماز جنازہ اتوار کو دوپہر 3 بجے میرپور میں ادا کی جائے گی۔
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کرگئے



















