عدالت نے عمران،بشریٰ کو کئی مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکدیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے عمران،بشریٰ کوکئی مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکدیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز پر سماعت کی،دونوں کو پیش نہ کیاجاسکا، عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کردی۔