صوابی :(مشرق نیوز)پی ٹی آئی رہنما وسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے ملک میں نئے شفاف انتخابات کرائے جائیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا خارجہ پالیسی آزاد اورتمام پڑوسیوں کےساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہئیں،نیشنل ایکشن پلان پر بھرپور عملدرآمد چاہتے ہیں،ایمان مزاری ،شوہر کو سزا سے لگتاہے ملک میں انصاف کا نظام ختم ہوگیا،غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پہلے پارلیمنٹ میں کوئی بحث ہوئی نہ ہی کابینہ سے منظوری لی گئی، ملک میں جمہوریت نہیں۔
ملک میں نئے شفاف انتخابات کرائے جائیں،اسد قیصر



















