اسلام آباد: (بیورورپورٹ) سپیکر چیمبر میں پی پی،ن لیگ کی اہم بیٹھک،پارلیمانی امور پر مشاورت کی گئی،ن لیگ کے طارق فضل چودھری ،بلال اظہر کیانی نے بھی شرکت کی ،مختلف شعبوں کے سیکرٹریز کو اجلاس میں بلایا گیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے فنانس معاملات ،قانون سازی پرمشاورت کی گئی،قومی اسمبلی اجلاس بلانے ،ایوان کی کارروائی،پورٹ قاسم اتھارٹی، گوادر پورٹ اتھارٹی اور لائف انشورنس نیشنلائزیشن بل پر بھی مشاورت ہوئی۔
سپیکر چیمبر میں پی پی،ن لیگ کی اہم بیٹھک،پارلیمانی امور پر مشاورت



















