اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی،ایمل ولی الجھ پڑے،نوک جھونک ،تلخ کلامی،اراکین نے بیچ بچاو کرایا۔
ثمینہ ممتاز زہری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں گوجرانوالہ میں آدھی تنخواہ ملنے پر سینیٹری ورکر کی خودکشی کا معاملہ زیرغور آیا، ڈی جی ستھرا پنجاب ،گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سی ای او اراکین کو مطمئن نہ کرسکے۔
کمیٹی اراکین کی جانب سے سوالات پر سینیٹرعابد شیر علی نے مداخلت کرتے ہوئے ایمل ولی کو کہا آپ ایس ایچ او نہیں ،میری بات بھی سنیں، ایمل ولی نے کہا آپ کون ہوتے ہیں مجھے روکنے والے،عابد شیر علی نے کہا مجھے فرق نہیں پڑتا، میں کوئی غلط بات نہیں کررہا، آپ طریقے سے بات کریں،ایمل ولی نے جواب دیتے ہوئے کہا وہ طریقے سے بات کررہے ہیں، آپ بھی طریقے سے بات کریں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی تصدیق کردی
فضل الرحمن نے حکومت کو گورنر راج یا ایمرجنسی نہ لگانے کا مشورہ دےدیا
ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب سے متجاوز
مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانی کے پاس ہے،پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے،محمود اچکزئی
نیوی کی بحیرہ عرب میں بڑی کارروائیاں96 ملین ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
پاکستان کا ثالثی کردار بہترین،ٹکراﺅ سے گریز کیاجائے،انتونیو گوتریس
کے پی میں نائب وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے دائر درخواست پر حکومت سے جواب
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز پر غور شروع
یورینیم افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے،ایران



















