کراچی:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاہے ملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کی خواتین نمائندگان نے چیف جسٹس سے ملاقات کی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاملک بھر کی عدالتوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کیے جائیں گے، مقصد خواتین سائلین کو آسان ،سازگار عدالتی ماحول فراہم کرنا ہے،ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز میں ثالثی و متبادل حل تنازعات کی سہولتیں بھی دستیاب ،خواتین کو نفسیاتی معاونت اور متعلقہ اداروں سے رابطے کی سہولت فراہم کی جائے گی،ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز کےلئے بہترین 3ڈیزائن منتخب کر لیے ،،تمام ہائیکورٹس کو بطور ماڈل ڈیزائن فراہم کیے جائیں گے۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 8 دہشت گرد ہلاک
چین: آئرن انجکشن سے کینسر کے علاج میں پیشرفت
پنجاب ، ایک سال میں 4 لاکھ مویشی تیار، لائیوسٹاک برآمدات میں 43 فیصد اضافہ
اسحاق ڈار کی تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے قابل عمل تجاویز تیار کرنے کی ہدایت
پاکستان نے ایشیا زون تھری ویمنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتا دی
دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو زرداری
پی ٹی آئی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی: اسد قیصر
امریکہ کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابل تصدیق ضمانت کا مطالبہ
امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کیخلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات



















