ڈھاکہ:(مشرق نیوز)میرپور ٹیسٹ کا پہلا روز بنگلہ دیش کے نام،4 وکٹوں پر 301 رنز بنا لیے۔
میرپور ڈھاکہ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ابتدائی 2 وکٹیں 31 رنز پر گر گئیں،محمود الحسن جوئے 8 اور شادمان اسلام 13 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تاہم مومن الحق نے کپتان نجم الحسن شنتو کے ساتھ تیسری وکٹ پر 170 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو مشکل سے نکالا۔
نجم الحسن شنتو 101 رنز بناکر آوٹ ہوئے تو مومن الحق (91)نے مشفق الرحیم کے ہمراہ چوتھی وکٹ پر 75 رنز کی مزید شراکت بنائی۔
کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنالیے،پاکستان کی جانب سے حسن علی، شاہین آفریدی، عباس اور نعمان علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
بھارتی ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان جم کے باہر قتل
ویمنز ایشیا کپ ٹی 20 کامیلہ سج گیا،ٹرافی کی رونمائی
جدوجہد رکنے والی نہیں،بھتہ لیوی ختم کر کے عوام کو ریلیف دینا ہو گا،نعیم الرحمن
ریسکیو پنجاب دنیا کے نمبر ون ایمرجنسی اداروں میں شامل، مریم نواز نے سہولیات فراہم کر دیں، عظمیٰ بخاری
نقوی کادورہ گوجرانوالہ ریجنل پاسپورٹ آفس،ابتر صورتحال پر تمام عملے کو ہٹانے کاحکم
پاک آرمی کویتی مسلح افواج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کرے گی،پروٹوکول معاہدے پر دستخط
سعودی اسیاڈ گروپ نے پاکستان کو سرمایہ کاری کی منزل قراردےدیا
نئے وفاقی سیکرٹری صحت نے پمز میں ٹینٹ لگا کر کیمپ آفس قائم کر دیا
سانحہ پمز،تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری میں انکشافات کا پنڈورا باکس کھل گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام قیدیوں کی نجی ہسپتال منتقلی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا


















