اہم خبریں

6c8c9dc4eaf387b0272c2a0e4c5ee56c.jpg

وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی

لاہور:(سپیشل رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے ایک وزیر آج کل روز ٹی وی پر آنے کیلئے میرے اوپر تبصرے کررہا ہے،میں نے جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا اڑھائی سال سے متعلقہ وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں، جواب دیا تو مشکل ہوجائےگی،کاروباری شخصیات عزت دار شہری ،بزنس مین اتنے ہی برے ہیں تو ہر الیکشن میں اربوں کے پارٹی فنڈز کیوں لیے جاتے ہیں؟،وزیر داخلہ نے کہا بزنس مین وفاق ،مختلف شہر مزید پڑھیں