اہم خبریں

01_1795274254.jpg

مذاکرات کی بحالی بھارتی روئیے سے مشروط،امریکہ،ایران تنازع کاجلد حل نکلے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت کےساتھ مذاکرات کی بحالی کا دارو مدار نئی دہلی کے طرز عمل پر ہے،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی دنیا کےلئے ناقابل برداشت، امریکہ،ایران تنازع کاجلد حل نکلے گا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے واضح کیابھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرسکتا،26کروڑ عوام کی زراعت، روزگار اور غذائی تحفظ کا انحصار پانی کی فراہمی پر ہے،کسی معاہدے کو غیر موثر نہیں رکھا ج مزید پڑھیں