فضل الرحمن سے تخلیہ گفتگو ہمیشہ راز رہے گی ، شہبازشریف کا دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)قومی اسمبلی میں دلچسپ مکالمہ،وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا فضل الرحمن سے دیرینہ تعلقات و احترام کا رشتہ ہے،تخلیہ باتیں ہمیشہ راز رہیں گی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا میری اور مولانا کے درمیان تخلیہ باتیں ساتھ قبر میں جائیں گی،فضل الرحمن نے کہا اجازت دیتا ہوں بات ایوان میں بتا دیں،وزیر اعظم نے کہا مولانا کی آفر قبول نہیں کروں گا کیونکہ پھر معاملات اتنے دور چلے جائیں گے واپس نہیں آئیں گے۔