یوکرین جنگ کاخاتمہ قریب، امن معاہدے کےلئے تیار ہیں،پیوٹن


ماسکو :(مشرق نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے یوکرین جنگ کاخاتمہ قریب، امن معاہدے کےلئے تیار ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ولادی میر پیوٹن نے کہاماسکو کسی بھی ملک میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کےلئے تیار ہے تاہم ملاقات صرف حتمی معاہدے پر دستخط کے مقصد کےلئے ہونی چاہیے، روس کا بنیادی مقصد اپنی سلامتی کو یقینی بنانا ہے تاکہ مستقبل میں کوئی روس کو خطرہ نہ دے سکے۔

روسی صدر نے کہایوکرین کےساتھ جنگی قیدیوں کے تبادلے کےلئے پہلے ہی تجاویز دے رکھی ہیں تاہم اب تک کیف کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا