سکیورٹی خدشات،ایران نے مغربی علاقوں میں فضائی حدود بند کردی

تہران:(مشرق نیوز)ایران نے مغربی علاقوں میں فضائی حدود بند کردی۔

فوجی انتباہ اور سکیورٹی خدشات میں اضافے کے تحت ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے فوری ملک کے مغربی علاقوں پر فضائی حدود کی عارضی و مکمل بندش کا اعلان کیا،غیر معمولی اقدام انٹیلی جنس رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ،رپورٹس میں ایران کے اندر نئے حملوں کےلئے امریکی فوجی تیاریوں کی نشاندہی کی گئی ۔