راولپنڈی: ( )خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے اعظم ورسک میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرنے کی کوشش کی، فائرنگ کے تبادلہ میں 8 خارجی جہنم واصل ہو گئے۔
ضلع دیر میں بھی سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 2 خارجی دہشت گرد مار دیئے۔
خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی جہنم واصل
















