لاہور،لودھراں:(نمائندہ خصوصی،بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے لودھراں کے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی،سیاسی امور، ترقیاتی پراجیکٹس و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات کرنے والوں میں رکن صوبائی اسمبلی زبیر خان ،شازیہ حیات شامل تھے۔
اراکین صوبائی اسمبلی نے ملتان وہاڑی روڈ کی تکمیل پرخراج تحسین،الیکٹروبس سروس کے آغاز پر عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔
مریم نوازنے کہاپنجاب کے ہسپتالوں ،تعلیمی اداروں سے دوسرے صوبوں کے عوام بھی مستفید ہو رہے ہیں،لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،اضلاع میں کیتھ لیبز مکمل طور پر فعال ہیں،پنجاب ای بز ،مریم دستک پورٹل کی بدولت سروسز ٹیکنالوجی میں لیڈ کرےگا،پنجاب حقیقی طور پرترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ۔
ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی شوبز کی دنیا میں واپسی کا امکان
نواز نے عمران کا علاج شفا ہسپتال میں نہیں ہونے دیا، سہیل آفریدی
اسحاق ڈار24سے 28اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
نوجوان افسر عاجزی، عزم ،احساس ذمہ داری کےساتھ پاکستان کی خدمت کریں ،عطا تارڑ
سپہ سالار منصب کے حوالے سے رہنمائی لیں، فضل الرحمن
ائیر بیس پر حملہ،شام نے اسرائیل سے رابطے معطل کر دئیے
کسی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، حافظ نعیم الرحمن
پنجاب ترقی و ٹیکنالوجی میں داخل ، ای بز ،دستک پورٹل کی بدولت لیڈ کرےگا،مریم
پنجاب بلدیاتی الیکشن،پی پی نے فریال تالپورکو میدان میں اتار دیا
امن کوششوں کا تسلسل ،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر تہران کا دورہ کریں گے


















