پی ٹی آئی کارکنوں کی مبینہ ہلاکت کیس میں تمام حکومتی شخصیات بری

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے دوران کارکنوں کی مبینہ ہلاکت پر دائر نجی شکایت خارج کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا یا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعظم، وزیر داخلہ سمیت تمام حکومتی شخصیات کو الزامات سے بری قرار دےدیا۔