آزاد کشمیر الیکشن، پاکستان مرکزی مسلم لیگ ،آئی پی پی میں انتخابی اتحاد

لاہور:(خبر نگار)آزاد کشمیر الیکشن کیلئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ ،آئی پی پی میں انتخابی اتحاد ہوگیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس میں دونوں پارٹی کے رہنماوں نے کہا لاہور ڈویژن کی دونوں نشستوں پر استحکام پاکستان پارٹی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدواروں کی حمایت کرے گی،شہدا پوری قوم کا فخر ،قربانیوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا،فضل الرحمن اپنے بیان پر نظرثانی کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین اور قوم سے معذرت کریں۔