لاہور: ( ) ہر شہر ،ہر گلی،محلہ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا، ملک بھر میں 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
یوم آزادی منانے شہری سڑکوں پرنکل آئے، جگہ جگہ جشن آزادی پر ریلیاں نکالی گئیں۔
جشن آزادی،شہر ،ہر گلی،محلہ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

















